میعادی کھاتہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (مالیات) بینک یا کسی مالیاتی ادارے میں کھولا گیا وہ کھاتہ جس میں رقم ایک خاص مدت تک جمع رکھی جاتی ہے اور اس پر سود ملتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (مالیات) بینک یا کسی مالیاتی ادارے میں کھولا گیا وہ کھاتہ جس میں رقم ایک خاص مدت تک جمع رکھی جاتی ہے اور اس پر سود ملتا ہے۔